308

روحانی ڈائجسٹ جون 2015کا شمارہ

 روحانی ڈائجسٹ جون 2015 کا تازہ شمارہ آنلائن پڑھئے اور مفت ڈاونلوڈ کریں۔

قارئین، روحانی ڈائجسٹ جون  2015 کا تازہ شمارہ حاضرِ خدمت ہے۔ یہ پرچہ بندہ کو خُدا تک لے جاتا ہے اور بندہ کو خُدا سے ملا دیتا ہے۔

اس ماہ بطورِ خاص۔ ارتھنگ یعنی مٹی سے ناتا۔ شفا بحش توانائی خود آپ کے قدموں تلے موجود ہے۔ ذہینی اور جسمانی صحت اور روحانی صلاحیتوں میں اضافے کے لئے علم کی ایک نئی شاخ۔

وہ دولہا تھا یا روح؟ بادشاہ اور اُس کے درباری جسے دولہا کا بھوت سمجھ رہے تھے آخر اُس کی حقیقت کیا تھی؟ امریکی مصنف ارونگ واشنگٹن کے قلم سے لکھی گئی جرمنی کی ایک مشہور کہانی۔

جب چاہیں سیکھیں جو چاہیں سیکھیں! از حنا عظیم۔

تجسس توانائی سے بھرپورزندگی کا ایک اہم جز ہے۔ زندگی میں کچھ بھی نیا، چاہے وہ کو ئی زبان ہو، یا پھر کوئی نیا میوزیکل انسٹرومنٹ ہو یا پھر کوئی نیا ہنر ہو کچھ بھی نیا جاننے کی صلاحیت ہمارے اندر سے کبھی ختم نہیں ہوتی۔

مائنڈ فُلنیس۔ اس وقت مغربی دنیا کے کئے اداروں میں مائنڈ فلنیس کی ٹیکنکس اور اس کے مفید اثرات زیرِ بحث ہیں۔ مائنڈ فلنیس کو بہت تیزی سے عملی زندگی میں اپنا یا جارہا ہے۔ شاہینہ جمیل۔

عقل حیران ہے، سائنس خاموش ہے۔ یہ کیسا ناتاہے؟ وہ واقعات جنہیں ہم اتفاق کہہ کر گزرجاتے ہیں۔

ڈاونلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ شکریہ

ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ Click here to download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں