جہاز ڈوب گیا عنبر ناگ اور ماریا کی واپسی نمبر 2 از اے حمید
جہاز ڈوب گیا ، ناگ ماریا اور عنبر کی واپسی ناول نمبر 2 از اے حمید۔ موت کا تعاقب کی واپسی جو پانچ ہزار سال تک جاری رہا۔ اے حمید صاحب واپسی کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ ناگ، ماریا اور عنبر کی واپسی کے پانچ ہزار سالہ سفر کی سنسنی خیز داستان۔