478

جنگِ عظیم دوئم از مولانا غلام رسول مہر

کتاب ” جنگِ عظیم دوئم 1939-1945 ء ، دوسری عالمی جنگ کے اسباب ، جنگی حکمتِ عملی اور اثرات و نتائج۔ تحریر لوئیس ایل سنائیڈر۔ ترجمہ مولانا غلام رسول مہر۔

زیرنظر کتاب ایک تاریخی دستاویز کے ساتھ ساتھ مصنف کا غیرجانبدارانہ اور عرق ریزی سے کیا ہوا تجزیہ بھی ہے۔ جس نے موضوع کے تمام پہلوؤں کو بخوبی سمیٹ لیا ہے۔ چناچہ کتاب نے ایک حوالہ جاتی کتاب کا درجہ حاصل کیا ہوا ہے۔ مزیدبرآں انسانی تاریخ کا رخ موڑنے والے دو کرداروں ، ہٹلر اور مسولینی، کی زندگیوں ، کارستانیوں اور انجام کی ایک مستند داستان بھی ہے۔ ایک باشعور قاری اس کو نہ صرف ایک دستاویز پائے گا بلکہ جدید دور کی جنگوں اور نظاموں کی کشمکش کے محرکات اور بنیادوں کو باآسانی تلاش کرسکے گا۔
کتاب پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ آنلائن پڑھئے یا مفت ڈاؤنلوڈ کریں۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں.

جنگِ عظیم دوئم از مولانا غلام رسول مہر” ایک تبصرہ

  1. ماشاء اللہُ بہت لائبریریوں میں سے ایک ہے ویب سائٹ بہت پسند آئی جزاک اللہ خیر الجزا

اپنا تبصرہ بھیجیں