اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی 521

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، تحریر حاجی ڈاکٹر حکیم غلام نبی صاحب
اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ ، جس میں ہر قسم کے کشتہ جات حصوصاً سونا، چاندی، فولاد، قلعی، جست، سیسہ، ہڑتال، شنگرف، سنکھیا، ابرک، پارہ، اور جواہرات حجریات وغیرہ کی سینکڑوں نادر اور ازمودہ ترکیبیں اور دہاتوں کی صفائی کے طریقے اور کشتہ بنانے کے متعلق خاص ہدایات و قواعد ترکیبِ استعمال، مقدارِ خوراک اور خواص درج ہیں۔
کتاب ” اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ” قارئین کے مطالعہ کے لئے پاکستان ورچوئل لائبریری پر آنلائن پیش کی جارہی ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اکسیری کشتہ جات کا مجموعہ از حکیم غلام نبی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں