اِبن الہوس ناول از مرزا امجد بیگ ایڈووکیٹ
مرزا امجد بیگ ایڈووکیٹ صاحب کی یاداشتیں ۔ قانونی پیچیدگیاں، عدالتی کاروائی کے اہم رموز و نکات، زن، زر اور زمین کے تنازعوں میں جنم لینے والے مقدمات کی کہانیاں۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لینک پر کلک کریں۔