547

آیورویدک فارماکوپیا از کویراج وید پرکاش

آیوروید کے مشہور و مستند گرنتھوں کا نچوڑ ” آیورویدک فارماکوپیا” ۔ مولف کویراج وید پرکاش بی اے آیورویدسٹ۔

طب ِ آیورویدک دنیا کے قدیم ترین طریقہ علاج میں شمار کیا جاتا ہے۔ زیرنظر کتا ب میں طبِ آیوروید کی مختصر تاریخ اور آیوروید طریقہ علاج کے مشہور اور مجرب نسخہ جات کا نچوڑ آسان اردو زبان میں پیش کیا گیا ہے۔ تاکہ ہر خاص و عام اس سے فائدہ اٹھا سکے۔
کتاب پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں