حیرت انگیز پیشنگوئیاں از سید قمراحمدسبزواری

حیرت انگیز پیشنگوئیاں از سید قمراحمدسبزواری

حیرت انگیز پیشنگوئیاں از سید قمراحمدسبزواری
کتاب حیرت انگیز پیسنگوئیاں ، سید قمر احمد سبزواری کی تالیف ہے۔ اس کتاب میں جیسے کہ عنوان سے ظاہر ہے، مستقبل کے بارے میں وہ تمام پیشن گوئیاں اکٹھی کردی گئی ہیں جن میں مستقبل کے بارے میں انسان کے تجسس کو کچھ سکون حاصل ہو سکتا ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں سیارہ ڈائجسٹ دسمبر 2001 ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے محمد افضل کے مضمون ” چونکا دینے والی پیش گوئیاں ” کے علاوہ حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کی پیسن گوئیوں، جناب واصف علی واصف کی کتاب “فرمائش” اور دیگر کتب سے استفادہ کرتے ہوئے یہ نتجہ اخذ کیا ہے کہ دُنیا میں بالعموم اور برصغیر پاک و ہند میں بالحصوص گزرے ہوئے اور مستقبل قریب یا بعیدمیں رُونما ہونے والے بڑے بڑے واقعات، حادثات، اور انقلابات کے پردوں میں جھانک کر مسلم اُمہ مادی ، سیاسی اور روحانی طور پر عدم توجہی سے گریز کرتے ہوئے عالم غیب کے اس نایاب خزانے کی رہنمائی میں پُرآشوب مستقبل سے نمٹنے کیلئے ابھی سے تیاری کرے کہ یہی پیش بینی ، دوراندیشی اور دانش مندی ان پیشنگوئیوں کی عرض و غایت اور مقصد و مدعا نظر آتا ہے۔
کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں ! شکریہ

یہاں سے حاصل کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں