شکست کی فتح ناول از طاہرجاویدمغل
شکست کی فتح اردو ناول تحریر طاہرجاویدمغل زندگی کی بساط پر ایک ایسا اسرار چھپا ہے جسے کوئی چاہے یا نہ چاہے کھیلنے پر مجبور ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کھلاڑی منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں اور اناڑی بازی مات کرلیتے ہیں۔ یہ بھی ایک ایسی اسرار بھری گرہ ہے جسے شاید کھولنا آسان نہیں۔ جو جتنا بڑا بے ایمان اتنا ہی بڑا فنکار۔ وہ بھی اپنے برائیوں کے درمیان دوڑتے دوڑتے ہارگئی۔ اگرچہ انسان کے تصورات اور بلند خیالات کی کوئی انتہا نہیں ہوتی مگر معاشرے میں رہنے اور ماحول سے مطابقت رکھنے کے لئے کچھ حدود … مزید پرھئے