650

سائنس کے کھیل از سید سجاد ترمذی

سائنس کے کھیل از سید سجاد ترمذی
کتاب سائنس کے کھیل ، آسان اور دل چسپ سائینسی تجربے۔ بچوں کے لئے گھروں پر ، دلچسپ اور مفید سائینسی تجربات کے آسان عملی طریقے۔ یہ کتاب پہلی بار 1968 میں فیروز سنز لاہور نے شائع کیا۔
کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کےلئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!


یہاں سے حاصل کریں۔

3 تبصرے “سائنس کے کھیل از سید سجاد ترمذی

  1. یہ بہت زبردست کتاب ہے۔ اس سے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

  2. محترم ایڈمن، ‘سائنس کے کھیل’ کتاب ڈاون لوڈ نہیں ہو رہی۔ کیا آپ مدد کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں