پختانہ د تاریخ پر رنڑہ کے از بہادر شاہ ظفر کاکاخیل
پختانہ د تاریخ پر رنڑہ کے از بہادر شاہ ظفر کاکاخیل ۔550 قبل مسیح سے لیکر 1964ء تک پشتونو کی تاریخ پر مستند کتاب تاریخ وسیع تر معنوں میں انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤںاور انسانی کارناموں کی ایک طویل داستان ہے۔ اس کا آغاز اس وقت سے ہوا جب انسان حیوانات کی دنیا سے نکلا اور انسانیت کے دائرے میں داخل ہوا۔ انسانی زندگی اور کارناموں کی یہ طویل داستان جہاں ایک طرف پر لطف ہے وہیں دوسری طرف فائدہ مند بھی ہے۔ اس میں انقلابات اور قوموں کے عروج و زوال کے عجیب و غریب واقعات بیان کیے گئے … مزید پرھئے