گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے۔ تحریر جبارتوقیر ۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مشہور سلسلہ۔ ایک نوجوان کی اثرانگیز سرگزشت جو آزاد ہوتے ہوئے بھی قید تھا۔ آیک ایسے آتش زادے کی داستان جو دُنیا کی بُھول بھلیوں میں گم ہوگیا تھا۔ ایک مردم گزیدہ ، زمانے کے ستم رسیدہ، وقت کے ٹھکرائے ہوئے نوجوان کی داستان۔ ناآسودہ جذبوں کی تسکین اور آتشِ انتقام کو سرد کرنے کی کوشش میں جرائم اس کے پیروں کی ناقابلِ شکست زنجیر بن گئے۔ نادیدہ منزلیں، انجانے راستے اور غیر متوقع حادثات اُس کی تقدیر بن گئے۔ اُردو ناول گمراہ پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے … مزید پرھئے