268

گلوبل سائنس میگزین مارچ 2013 کا شمارہ آن لائن

گلوبل سائنس میگزین مارچ 2013 کا شمارہ آن لائن

گلوبل سائنس میگزین مارچ 2013 کا شمارہ آن لائن پڑھنے اور مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لئے تیز رفتار لنک پر دستیاب ہے۔
ماھنامہ گلوبل سائنس مئی 2013 ۔ اردو زبان کا مقبول ترین اور واحد عالمی شہرت یافتہ سائنسی جریدہ۔ اس شمارے میں پڑھئے سائنس کے بارے میں دلچسپ مضامین، سائنس کے دس مشکل ترین چلنج، تپ دِق جان لیوا مگر قابلِ علاج، بلاگر تیمپلیٹ ڈیزائن کیجئے۔ کیا مریخ واقعی زمین جیسا تھا؟ اور اس جیسے دوسرے بہترین اور مفید مضامین اور بہت کچھ۔ آنلائن پڑھئے اور اگر آپ اس کو ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ

Click here to download- یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں