add_filter( ‘generate_leave_comment’,’tu_custom_leave_comment’ ); function tu_custom_leave_comment() { return ‘اپنی رائے کا اظہار کریں’; }

سنگھاسن پتیسی از ابنِ آدم

سنگھاسن پتیسی از ابنِ آدم

کتاب “سنگھاسن بتیسی” میں بچوں کے لئے قدیم ہندوستانی داستانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام داستانیں مراٹھی زبان سے اردو میں ترجمہ کی گئی ہیں۔ یہ کہانیاں بھی “بیتال بچیسی” کی طرح سنسکرت زبان سے اخذ کی گئی ہیں۔ یہ قدیم ہندستانی بادشاہ “وکرما جیت” کی بہادری، ذہانت، فراست، عقلمندی … مزید پرھئے

انار کلی بیگم از رابندر ناتھ ٹیگور

انار کلی بیگم تاریخی داستان از رابندر ناتھ ٹیگور

انار کلی بیگم تاریخی داستان از رابندر ناتھ ٹیگور انار کلی بیگم ایک مشہور تاریخی داستان ہے جو بنگالی میں رابندر ناتھ ٹیگور نے لکھی ہے اور احمد میاں نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ اس میں شہزادہ سلیم اور نادرہ بیگم عرف انار کلی کی درد بھری محبت کی … مزید پرھئے

حرفِ چند از جمیل الدین عالی

حرفِ چند از جمیل الدین عالی

کتاب حرفِ چند تحریر جمیل الدین عالی زیر نظر کتاب “حرفِ چند ” جمیل الدین عالی کا مختلف کتابوں کے لئے لکھے گئے مقدمات اور پیش لفظ کا مجموعہ ہے ۔ جمیل الدین عالی نے بابائے اردو مولوی عبد الحق کی وفات کے بعد اُنہی کے طرز پر کتابوں کے … مزید پرھئے

باغ و بہار از میر امن دہلوی

Bagh o Bahar by Mir Amman

کتاب ” باغ و بہار یا قصہ چار درویش” از میرامن دہلوی باغ بہار چار درویشوں کی ایک کلاسک کہانی ہے جو میرامان دہلوی نے گل کرسٹ کے کہنے پر فورٹ ولیم کالج میں لکھی۔ فورٹ ولیم کالج انگریزوں کو مقامی زبانوں سے واقف کرانے کے لیے قائم کیا گیا … مزید پرھئے

سیفُ الملُوک و بدیعُ الجمال از میاں محمدبخش صاحب

سیفُ الملُوک و بدیعُ الجمال از میاں محمدبخش صاحب کتاب سفرُالعشق یعنی قصہ سیف الملوک و بدیع الجمال مصنف عارف کامل میاں محمد بخش صاحب ۔جس میں شہزادہ سیف الملوک اور پری بدیع الجمال کی داستان کو پنجابی شاعری میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا یہ اردو ترجمہ … مزید پرھئے