سُلطان الشعراءحضرت امیر خسرو از شمیم نوید

سُلطان الشعراء تحقیق و تحریر شمیم نوید

سُلطان الشعراء تحقیق و تحریر: شمیم نوید. صدیوں کو اپنے کمالات کے سحر کا اسیر بنانے والے حضرت امیر خسروؒ کی سرگزشت۔ باکمالوں میں ایسا باکمال پھر چشمِ فلک نے کبھی نہیں دیکھا۔ گو اُسے اس جہانِ فانی سے رُخصت ہوئے تقریباً سات سو برس کا طویل عرصہ گُزر چکا ہے مگر ابھی تک ایک … Read more

حافظِ حدیث حضرتِ ابوہریرہؓ از ڈاکٹر ساجد امجد

حافظِ حدیث حضرتِ ابوہریرہؓ:  تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ اسلام کی عظیم اور اولین درس گاہ کے ممتاز طالب علم اور ذخیرہ حدیث کے سب سے بڑے راوی سیدنا ابوہریرہ ؓ کی سرگزشت۔  اللہ تعالیٰ نے جس شخص سے جو کام لینا ہو وہ اس کے لئے راہیں بھی خود ہی کھاتا ہے۔ اور پھر معاملہ … Read more

سر سید از ڈاکٹر ساجد امجد

سر سید از ڈاکٹر ساجد امجد. مسلمانانِ ہند کے عظیم رہنما، محسنِ اُردو سرسید احمد خان کی سرگزشت آج ہم جس آزادی کی نعمت سے سرفراز ہیں اور جس ملک کا نام ہماری شناخت بنا ہوا ہے، اس کے حصول کی تاریخ یوں تو بہت طویل ہے مگر اس تاریخ کے اہم ابواب پر اگر … Read more

خطیبِ اعظم سید عطاء اللہ شاہ بخاری از ڈاکٹرساجد امجد

خطیبِ اعظم سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی سرگزشت تحریر و تحقیق : ڈاکٹر ساجد امجد تحریکِ آزادی کی ابتدائی ہوئی تو برِ صغیر پاک و ہند میں ایسی نادرِ روزگار شخصیات نمودار ہوئیں کہ دُنیا حیران رہ گئی۔ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ انیسویں صدی کے آخری پچاس سال اور … Read more

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون از ڈاکٹر ساجد امجد

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت

سرتاجِ تاریخ علامہ ابنِ خلدون کی سرگزشت: تحریر ڈاکٹر ساجد امجد۔ تاریخِ عالم میں بعض شخصیات اپنے علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پر بے بدل قرار پاتی ہیں۔ اس نابغہ روزگار کا شمار بھی ایسی ہی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ تاریخ کے موضوع پر بات ہو اور اس … Read more

محبوبِ الٰہی نظام الدین اولیاء از ڈاکٹر ساجد امجد

محبوبِ الٰہی نظام الدین اولیاء از ڈاکٹر ساجد امجد

محبوبِ الٰہی نظام الدین اولیاء: تحریر و تحقیق از ڈاکٹر ساجد امجد. سلطان المشائخ جگ اجیارے سید محمد نظام الدین اولیاء کی سوانح حیات۔ یہ دنیا کسی بھی زمانے میں ایسی برگیزیدہ ہستیوں سے خالی نہیں رہی جنہوں نے راہِ حق سے بھٹکے مسافروں کی راہ نمائی کی اور ظلمتوں کے اندھیروں کو اپنی ذات … Read more