add_filter( ‘generate_leave_comment’,’tu_custom_leave_comment’ ); function tu_custom_leave_comment() { return ‘اپنی رائے کا اظہار کریں’; }

ایمان امید اور محبت ناول از عمیرہ احمد

ایمان امید اور محبت ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “ایمان امید اور محبت” تحریر عمیرہ احمد ایمان ، امید اور محبت، ایک معمولی لڑکی کی انتہائی خوبصورت کہانی ہے، جس نے محبت کے لیے اپنے ایمان کا سودا نہیں کیا اور اب تک کے سب سے مضبوط فتنے کا مقابلہ کرنے کی ہمت کی۔ امید نے چھوٹی … مزید پرھئے

آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد

آو پہلا قدم دھرتے ہیں ناول از عمیرہ احمد

اردو ناول “آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں” تحریر عمیرہ احمد آوہم پہلا قدم دھرتے ہیں عمیرہ احمد کا ایک اور شاہکار ناول ہے. یہ معیز نامی نوجوان کی کہانی ہے ، جو ایک کامیاب کاروباری آدمی ہے، جسے کامیاب ہونے کے لیے سخت محنت اور جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ … مزید پرھئے

ادھوری عورت ناول تحریر محترمہ منزہ سلیم

Adhoori Aurat novel by Munazza Saleem

اردو سماجی و اصلاحی ناول ” ادھوری عورت” تحریر پروفیسر منزہ سلیم منزہ سلیم ۱۳ جنوری ۱۹۵۱ ء کولاہور میں پیدا ہوئیں۔ ۱۹۷۳ء میں زرعی یوینورسٹی لائل پور سے رورل سوشیالوجی میں ایم۔اس۔سی کی۔ زمانہ طالب علمی میں یونیورسٹی کے مجلہ “کشتِ نو” کے اُردو حصہ کی ایڈیٹررہیں۔ ۷۲۔۱۹۷۱ء میں … مزید پرھئے