نیلی آنکھیں ناول از اے حمید

Neeli Aankhen Novel by A Hameed

نیلی آنکھیں ناول ، عنبر ناگ ماریا موت کا تعاقب سیریز ناول نمبر 13 ۔ تحریر اے حمید۔ تاریخ کا لازوال سفر، عنبر، ناگ اور ماریا کے ساتھ ایسے کردار جو ہزاروں سال سے زندہ ہیں۔ فینٹسی، تجسس، دہشت اور جرم و سزا سے بھرپور۔ 100 ناولوں پر مشتمل ایک سدا بہار کہانی جو تاریخ کے ہر دور سے گزرکر آگے بڑھتا ہے۔ موت کا تعاقب سیرز کا یہ تیرہواں ناول ” نیلی آنکھیں ” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش خدمت ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے … مزید پرھئے