add_filter( ‘generate_leave_comment’,’tu_custom_leave_comment’ ); function tu_custom_leave_comment() { return ‘اپنی رائے کا اظہار کریں’; }

تاریخ فرشتہ مکمل از محمدقاسم فرشتہ

تاریخ فرشتہ مکمل دو جلدیں از محمد قاسم فرشتہ

تاریخ فرشتہ مکمل دو جلدیں از محمد قاسم فرشتہ تاریخ فرشتہ ہندوستان کی مکمل تاریخ ہے جسے محمدقاسم فرشتہ نے لکھا ہے اور عبدالحی خواجہ نے ترجمہ کیا ہے۔ تاریخ فرشتہ اپنی شہرت کی وجہ سے کسی تعارف کا مختاج نہیں۔ یہ ہندوستان کی ضخیم ترین تاریخ ہے جو دو … مزید پرھئے

ملتِ اسلامیہ کی مختصر تاریخ از ثروت صولت

ملتِ اسلامیہ کی مختصر تاریخ از ثروت صولت

کتاب ” ملتِ اسلامیہ کی مختصر تاریخ ” مکمل پانچ جلدیں ۔ تحریر ثروت صولت ملتِ اسلامیہ کی تاریخ پر اردو زبان میں کئی کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ کچھ کتابیں نہایت ضخیم اور ادبی انداز میں لکھی گئی ہیں، جن تک ایک عام آدمی کی دسترس مشکل ہے۔ کچھ … مزید پرھئے

حیات و آثار حضرت میاں محمد عمر چمکنی ؒ

حیات و آثار حضرت میاں محمد عمر چمکنی ؒ

حیات و آثار حضرت میاں محمد عمر چمکنی ؒ تحقیق و تالیف ڈاکٹر محمد حنیف، چئیرمین شعبہ دینیات، اسلامیہ کالج پشاور برصغیر پاک و ہند کی تاریخ شاہد ہے کہ دُنیا کے دیگر ممالک کی طرح یہاں بھی دینِ اسلام کی اشاعت و حفاظت کا سہرا علماء و مشائخ کی … مزید پرھئے

تاریخِ طبری مکمل سات جلدیں اردو ترجمہ کے ساتھ

تاریخِ طبری مکمل سات جلدیں اردو ترجمہ کے ساتھ

تاریخِ طبری اردو۔ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور مستند تاریخی سرمایہ۔ تاریخِ طبری اسلام کی سب سے پہلی وہ مستند اور اہم تاریخ ہے جسے حوالوں کے بغیر اسلام کی کوئی تاریخ مکمل نہیں ہو پاتی۔ اس کے مصنف امام ابو جعفر ابنِ جریر طبری متوفی 310 ہجری ہیں۔ … مزید پرھئے

تاریخِ کوہاٹ از احمد پراچہ

تاریخِ کوہاٹ از احمد پراچہ

کتاب”تاریخِ کوہاٹ” تحریر از احمد پراچہ تاریخِ کوہاٹ جناب احمد پراچہ کی لکھی گئی تاریخ ہے جس میں ضلع کوہاٹ کے حالات و واقعات اور اس خطے کی قدیم تاریخ پر نہایت جامع اور مستند حوالوں سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ خطہ کوہاٹ نئی اور پرانی تہذیب و ثقافت کا … مزید پرھئے

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات از مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی

اصحابِ صُفہ اور ان کی حیات و خدمات، تحریر مفتی محمد اشرف علی الٰہی قاسمی اُستادِ حدیث مدرسہ حسین بخش دہلی۔ صفہ، تاریخِ اسلام ہی نہیں ، تاریخِ عالم کا پہلا مدرسہ ہے، جہاں حضورِ پاک ﷺ نے نادار اور استطاعت نہ رکھنے والے طلبہ کے لئے تعلیم و تعلم … مزید پرھئے

بھوپال د ہندوستان پختانہ از صفیہ حلیم

بھوپال د ہندوستان پختانہ از صفیہ حلیم

بھوپال د ہندوستان پختانہ از صفیہ حلیم بھوپال ہندوستان کے پشتون، ہندوستان میں پشتونوں پر معروف مصنفہ اور صحافی صفیہ حلیم کا ایک دلچسپ تحقیق ہے جو ہندوستان میں بالخصوص بھوپال کے پشتونوں پر پہلے نہیں کیا گیا تھا۔ اگرچہ بھارت میں پشتونوں پر کچھ تحقیق ہوئی ہے لیکن صفیہ … مزید پرھئے