صدیوں بعد ناول از عبدالستارآکاش

صدیوں بعد ناول از عبدالستارآکاش

ناول : صدیوں بعد مصنف :عبداستار آکاش صدیوں بعد ایک ایسی بدروح کی داستان ہے جو صدیوں بعد آزاد ھوتی ہے پھر وہ جسم ڈھونڈتی ہے یہ بدروح کئ ہزار روحوں کی قوت رکھتی ہے اسکی خواہش ھوتی ہے کہ وہ ساری دنیا پر حکمرانی کرے اسکا نام راگا بن … مزید پرھئے

آتش فشاں ناول مکمل ۱۳ حصے از اقبال کاظمی

آتش فشاں ناول مکمل ۱۳ حصے از اقبال کاظمی

آتش فشاں ناول مکمل ۱۳ حصے از اقبال کاظمی. ظلم و ستم کے شعلوں میں جلنے والے ایک معصوم ذھن کی سرگزشت. اُس ٹمٹماتے چراغ کا فسانہ جو اچانک آندھیوں کی زد پہ آ گیا تھا. آپ سب کے لئے اقبال کاظمی مرحوم کے زندہ قلم سے.جاُسوسی ڈائجسٹ کا ایک … مزید پرھئے

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے از جبار توقیر

گمراہ ناول مکمل آٹھ حصے۔ تحریر جبارتوقیر ۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مشہور سلسلہ۔ ایک نوجوان کی اثرانگیز سرگزشت جو آزاد ہوتے ہوئے بھی قید تھا۔ آیک ایسے آتش زادے کی داستان جو دُنیا کی بُھول بھلیوں میں گم ہوگیا تھا۔ ایک مردم گزیدہ ، زمانے کے ستم رسیدہ، وقت کے … مزید پرھئے

سوداگر ناول مکمل تین حصے از کاشف زبیر

Sodagar Novel by Kashif Zubair

اردو ناول “سوداگر” مکمل تین حصے۔ تحریر کاشف زبیر صاحب۔ نئے اُفق ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا مشہور سلسلہ وار ناول کتابی شکل میں۔ سوداگر ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جس نے دنیا میں آنکھ کھولی تو قتل و غارت گری، تباہی و بربادی اس کی منتظر تھی۔ اس … مزید پرھئے

اردو ناول سفیدہاتھی از کاشف زبیر

Sufaid Hathi Novel by Kashif Zubair

اردو ناول سفیدہاتھی . تحریر کاشف زبیر.شبِ تاریک میں ایک ماہر فن کے دوسرے ماہر سے ٹکراؤ کا دلچسپ احوال دولت کے حصول کے لئے مہم جوئی اور جاں کوشی ایک جزو لازم ہے۔ سیم و زر اور بے تحاشہ عیش و عشرت کی خاطر لوگ جان ہتھیلیوں پر رکھے … مزید پرھئے

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال

Anari Novel Complete 9 Volumes by Ahmad Iqbal

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال۔ خوبصورت و گل رنگ جذبوں سے گندھی ایک تیز رفتار کہانی۔ قسمت کے پھیر میں اُلجھے ایک نوجوان کی سرگزشت، حالات اور واقعات کا بہاؤ اسے دیارِ غیر لے گیا جہاں وہ اناڑی تھا مگر خود کو کسی کھلاڑی سے کم نہیں سمجھتا … مزید پرھئے

شطرنج ناول حصہ اول از ایم اے راحت

اردو ناول شطرنج حصہ اول تحریر ایم اے راحت۔ سن اشاعت 1987ء شطرنج جناب ایم اے راحت صاحب کا ایک اور طویل، سنسنی خیز اور دلچسپ ناول ہے۔یہ ناول زندگی کے ان لمحات سے کشید کی ہوئی کہانی ہے جب حالات انسان کو نیست و نابود کرنے کی کوشش کرتے … مزید پرھئے