آفرنیش ناول از صغیرملال 416

آفرنیش ناول از صغیرملال

آفرنیش ناول تحریر صغیرملال

صغیر ملال پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار اور مترجم تھے۔ صغیر ملال 15 فروری 1951ء کو راولپنڈی کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 26 جنوری 1992ء کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ انہوں نے بہت مختصر وقت میں بہت بھرپور زندگی گزاری اور کئے تصانیف مرتب کئے ۔ ان کے تصانیف میں ناول آفرنیش، نابود، افسانوی مجموعے ” انگلیوں پر گنتی کا زمانہ” اور “بے کارآمد” شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اُن کا ایک شعری مجموعہ ” اختلاف” اور تراجم میں ” بیسویں صدی کے شاہکار افسانے” شائع ہوچکے ہیں۔
جناب صغیرملال صاحب کا ناول ” آفرنیش ” پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈکرنے کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ شکریہ

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں