انار کلی بیگم از رابندر ناتھ ٹیگور

انار کلی بیگم تاریخی داستان از رابندر ناتھ ٹیگور

انار کلی بیگم تاریخی داستان از رابندر ناتھ ٹیگور انار کلی بیگم ایک مشہور تاریخی داستان ہے جو بنگالی میں رابندر ناتھ ٹیگور نے لکھی ہے اور احمد میاں نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ اس میں شہزادہ سلیم اور نادرہ بیگم عرف انار کلی کی درد بھری محبت کی … مزید پرھئے

تنہائی کے سو سال ناول از ڈاکٹر نعیم کلاسرا

تنہائی کے سو سال ناول از ڈاکٹر نعیم کلاسرا

تنہائی کے سو سال ناول، مترجم ڈاکٹر نعیم کلاسرا، دنیا کے سب سے مشہور ناول “One Hundred Years of Solitude” کا اردو ترجمہ ہے جسے اصل میں ہسپانوی زبان میں گیبریل گارسیا مارکیز نے لکھا تھا۔ گیبریل گارسیا مارکیز 6 مارچ 1927 کو کولمبیا میں پیدا ہوئے۔ وہ لاطینی امریکی … مزید پرھئے

پیپلن کا فرار اور واپسی ناول از مقبول جہانگیر

پیپلن کا فرار اور واپسی ناول از مقبول جہانگیر

پیپلن کا فرار اور واپسی ناول از مقبول جہانگیر “پیپلون کا فرار اور واپسی” ایک دلکش ناول ہے جو ہنری چیری عرف پپلن کی غیر معمولی زندگی پر روشنی ڈالتا ہے. یہ شاہکار کہانی ، جو جنوبی امریکہ کے فرانسیسی گیانا جزائر میں ترتیب دی گئی ہے ، قارئین کو … مزید پرھئے

جلتے سفینے از الماس ایم اے

جلتے سفینے از الماس ایم اے

جلتے سفینے تاریخی ناول از الماس ایم اے الماس ایم اے کا قلم تاریخی کہانی اور تاریخی ناول دونوں پر یکساں طور پر رواں ہے۔ ان کی تاریخی کہانیوں کی تعداد سینکڑوں سے اوپر ہے۔ اور ناول درجنوں پر مشتمل ہیں۔ یہ ناول طارق بن زیاد اور موسیٰ بن نصیر … مزید پرھئے

بہاؤ ناول از مستنصر حسین تارڑ

بہاؤ ناول از مستنصر حسین تارڑ

اردو ناول بہاؤ از مستنصرحسین تارڑ مستنصر حسین تارڑ کا ناول بہاؤ قدیم وادی سندھ کی تہذیب اور اس کے بتدریج زوال کو افسانوی شکل دیتا ہے۔ تارڑ صاحب کا مضبوط تخیل قارئین کے لیے کھوئی ہوئی تہذیب کو پھر سے چلتے پھرتے کینوس پر ظاہر کرتا ہے۔ جن کرداروں … مزید پرھئے

اندھیری مسافتیں از اسلم راہی

اندھیری مسافتیں از اسلم راہی

اندھیری مسافتیں تاریخی ناول از اسلم راہی ایم اے “اندھیری مسافتیں” ایسے مسافروں کی داستانِ حیات ہے جو روشنی کی تلاش میں ظلمتوں اور تاریکیوں میں سرگرداں رہے۔ جس وقت عرب کے صحراؤں میں اسلام بڑی تیزی سے ارتقاپذیر تھا۔ جب کسریٰ ایران کا قصرِ ایبض ایک خوفناک زلزلے کی … مزید پرھئے

خیرالدین باربروسہ از اسلم راہی

خیرالدین باربروسہ از اسلم راہی ایم اے

خیر الدین باربروسہ اسلم راہی ایم اے کا تصنیف کردہ ایک اردو تاریخی ناول ہے جو سلطنت عثمانیہ کے عظیم بحریہ کے کمانڈر خیرالدین باربروسہ اور اُس کے سرپرست، مشہور عثمانی سلطان سلیمان کی ایک روشن سوانحی تاریخ فراہم کرتا ہے۔ یہ ناول قاری کو ان دو نمایاں شخصیات کی … مزید پرھئے