کالکا دیوی ناول از ایم اے راحت

کالکا دیوی ناول از ایم اے راحت

کالکا دیوی ناول تحریر ایم اے راحت معروف مصنف اور ناول نگار ایم اے راحت نے جرم و سزا، جاسوسی ، سماجی اور سائنس فکشن جیسے موضوعات پر پندرہ سو سے زیادہ ناول لکھے ہیں۔ ان کی جاسوسی اور فطرت پسندانہ تحریریں ان کی شناخت اور مقبولیت کا حوالہ ہیں ۔ وہ ابن صفی، اے … Read more

مٹی کا کھیل ناول از رزاق شاہد کوہلر

مٹی کا کھیل ناول از رزاق شاہد کوہلر

مٹی کا کھیل رزاق شاہد کوہلر کا دلچسپ ناول زیرِ نظر ناول “مٹی کا کھیل” موت سے آنکھ مچولی کھیلنے والے ایک جیالے نوجون کی دستان ہے۔ یہ ناول سب سے پہلے عرصہ اڑھائی برس تک ماہنامہ “حکایات” جیسے موقر جریدے میں قسط وار شائع ہوتا رہا ہے۔ یہ بات کسی اعزار سے کم نہیں … Read more

بن روئے آنسو ناول از فرحت اشتیاق

بن روئے آنسو ناول از فرحت اشتیاق

بن روئے آنسو ناول پاکستان کی مشہور مصنفہ فرحت اشتیاق کا ایک اور خوبصورت سماجی رومانوی اردو ناول ہے۔ ناول میں محبت کی ایک سادہ سی کہانی ہے جسے بہت انوکھے اور نئے انداز میں بیان لکھا گیا ہے۔ فرحت اشتیاق کی دوسرے ناولوں کی طرح یہ کہانی بھی انسانی احساسات اور جذبات کی عکاسی … Read more

اوتار ناول از ایم الیاس

اوتار ناول از ایم الیاس

اردو ناول اوتار تحریر از ایم الیاس. دل و دماغ پر لرزہ طاری کرتی انوکھی اور اچھوتی کہانی اوتار جناب ایم الیاس صاحب کا ایک اور شاہکار ناول ہے جو ایک ایسے شخص کی داستان ہے جو ٹیلی پیٹھی کا ماہر ہے اور پرائیویٹ سراغرسان ہے۔ اس نے اپنی ذہانت اور قابلیت کی بنا پر … Read more

پیار کا پہلا شہر ناول از مستنصر حسین تارڑ

پیار کا پہلا شہر ناول از مستنصر حسین تارڑ

اردو رومانوی ناول “پیار کا پہلا شہر” تحریر از مستنصرحسین تارڑ “پیار کا پہلا شہر”سفرنامہ کی طرز پر لکھا گیا ایک حقیقی شاہکار رومانوی ناول ہے۔ یہ خالص اور پاکیزہ محبت کی کہانی ہے۔ یہ ایک پاکستانی سیاح “سنان” کی کہانی ہے، جو فرانس جاتے ہوئے ایک معذور (لنگڑی) لیکن خوبصورت فرانسیسی نوجوان خاتون “پاسکل” … Read more

سربُریدہ ناول از خان آصف

سربُریدہ ناول از خان آصف

سربُریدہ ناول تحریر خان آصف سربُریدہ ایک تاریخی ناول ہے جو بساطِ تاریخ سے شاطرانہ جرائم کی سچی کہانیوں پر مبنی ہے۔ خان آصف نے یہ مختصر تاریخی کہانیاں 1997ء میں اخبارِ جہاں میں لکھیں۔ موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ کہانیاں کسی نہ کسی عنوان اس معاشرے میں بکھری ہوئی نظر … Read more