پہلوان، پٹھا اور مریدنی از طاہر جاوید مغل
پہلوان، پٹھا اور مریدنی ناول از طاہر جاوید مغل پہلوان، پٹھا اور مریدنی، انسپکٹر نوازخان کی جرم و سزا پر مبنی تفتیشی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں چار کہانیاں شامل ہیں، جس کی لسٹ درج ذیل ہے: ١. پہلوان، پٹھا اور مریدنی ٢. چوہدری کی موت ٣. دشمنی اور عورت ٤. سُہاگن اور … Read more