بےفیض ناول از ملک صفدر حیات” ایک تبصرہ

  1. میں ملک صفدر حیات صاحب کی کہانیاں بڑے شوق سے پڑھتا ہوں اور ملک صاحب کی کہانیاں پڑھکر پنجاب کا حسن اور بھی اچھا لگتا ہے اور کہانی پڑھکر جو تجسس اپنے اندر پیدا ہوتا محسوس کرتا ہوں تو دل چاہتا ہے کہ کاش میں بھی ملک صاحب جیسا جانباز سچا ایماندار آفیسر بنتا

اپنا تبصرہ بھیجیں