فلم رائٹر کیسے بنیں از ایس خان

فلم رائٹر کیسے بنیں از ایس خان

کتاب “فلم رائٹر کیسے بنیں” تحریر ایس خان.
زیر نظر کتاب ایس خان کی لکھی گئی اس موضوع پر اردو میں پہلی کتاب ہے جو انہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنے تجربات کی روشنی میں لکھی ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اسکرپٹ رائٹنگ کے بنیادی اصولوں کے ساتھ ساتھ فلموں میں مصنف کی اہمیت پر بھی توجہ مبذول کرائی ہے۔ اس نے فلم میڈیا کا تعارف، کہانی، کہانی سنانے کا طریقہ، اسکرین پلے، اسکرین پلے کی اصطلاحات، مکالمے اور گانے وغیرہ جیسی اہم چیزوں پر بہت جامع انداز میں روشنی ڈالی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں