پشتو متلونہ از محمد دین ژواک

پشتو متلونہ از محمد دین ژواک

پشتو متلونہ محمد دین ژواک کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں بڑی تعداد میں پشتو کہاوتیں (متلونہ) حروف تہجی کے لحاظ سے درجہ کی گئی ہے۔ پشتو زبان کے یہ کہاوتیں اور محاورے نہ صرف عقل سے بھر پور ہیں بلکہ یہ ثقافت ، معاشرے اور ان کو استعمال کرنے والے لوگوں کی بھی عکاسی کرتی ہیں۔ محاوروں کا مطالعہ ان تجزیوں کا باعث بنتا ہے جن کی لسانی اور ثقافتی طور پر بڑی اہمیت ہوتی ہے
یہ کتاب ہمیں پشتو کی امثال اور روایتی اقوال سیکھنے میں مدد دیتی ہے جس میں اخلاقی ، عملی اور اصلاحی سماجی پیغامات شامل ہوتے ہیں۔ یہ کتاب پشتو زبان کے ادب میں ایک قابل قدر اضافہ ہے۔

پشتو کہاوتوں کی کتاب “پشتو متلونہ” اب ہمارے قارئین کے مطالعے کے لئے اعلی درجے کی پی ڈی ایف دستاویز میں پاکستان ورچوئل لائبریری پر دستیاب ہے۔ آن لائن پڑھنے کے لئے مندرجہ ذیل لنکس دیکھیں یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر اور اسمارٹ فون میں آف لائن پڑھنے سے لطف اٹھائیں۔

ڈاونلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں