ناگ پتھر بن گیا از اے حمید

ناگ پتھربن گیا ناول عنبرناگ ماریا خلائی سیریز184 تحریر اے حمید

ناگ پتھربن گیا ناول،عنبر ناگ ماریا   خلائی سیریز حصہ 84، موت کا تعاقب کی واپسی سیریز ناول نمبر184۔ مصنف اے حمید- عنبر ناگ ماریا کی پانچ ہزار سالہ سفر کی سنسنی خیز اور حیرت انگیز  طویل ترین تاریخی داستان۔

بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان کا مقابلہ کرتا  سب سے پہلےمردہ روحوں کے جزیرے میں پہنچتا ہے۔ یہاں ایک لڑکا ناگ اس سے آن ملتا ہے۔ وہ اصل میں ایک سانپ ہے اور جب چاہے لڑکا بن جاتا ہے۔

ماریا ایک ایسی لڑکی ہے جو اہرام مصر کے ایک تہہ خانے کی قبر سے اُسے ملتی ہے۔ وہ جادو کے اثر سے غائب ہے۔ وہ سب کو دیکھتی ہے مگر اُسے کوئی نہیں دیکھ سکتا۔

تینوں بہن بھائی بن کر اپنے حیرت انگیز، پراسرار اور خوفناک سفر پر نکلتے ہیں۔ بادشاہ مرجاتے ہیں مگر وہ تینوں زندہ رہتے ہیں۔

یہ قسط وار ناول انسان کی ہزاروں سالہ تاریخ کے ہر دروازے سے گزر کر آگے بڑھتا چلاجاتا ہے۔تین سو قسطوں میں ایک مکمل اور سنسنی پیدا کرنے والی داستان۔ ہر ناول ایک مکمل دلچسپ اور پُراسرار کہانی۔ ہر کہانی کے کردار جیتے جاگتے محسوس ہوتے ہیں۔ ہر کہانی  ایک حیرت انگیز، سنسنی خیز اور پُراسرار تاریخی کہانی۔ہر ناول کا پلاٹ الگ تھلگ، اور اس کے ساتھ ساتھ تاریخی کردار بھی موجود ملے گا۔ یہی وجہ ہے کہ اب تک ان ناولوں کے کئی ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں ۔

ناگ پتھربن گیا عنبرناگ ماریا  خلائی سیریز84 اور موت کا تعاقب کی واپسی سیریز حصہ  184قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک پر کلک کریں۔ شکریہ!

اس دلچسپ اور سنسنی خیز داستان کے گزشتہ اقساط کے لئے ، موت کا تعاقب سیریز ، موت کا تعاقب کی واپسی سیریز اور خلائی سیریز ملاحظہ کیجئے۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں