ناگن رقاصہ ناولاز اے حمید

Advertisement
Advertisement

ناگن رقاصہ ناولاز اے حمید

ناگن رقاصہ، عنبر ناگ اور ماریا کی واپسی سیریز ناول نمبر98۔ مصنف اے حمید

بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ عنبر بادبانی جہاز پر سمندری طوفان کا مقابلہ کرتا  سب سے پہلےمردہ روحوں کے جزیرے میں پہنچتا ہے۔ یہاں ایک لڑکا ناگ اس سے آن ملتا ہے۔ وہ اصل میں ایک سانپ ہے اور جب چاہے لڑکا بن جاتا ہے۔

Advertisement

ماریا ایک ایسی لڑکی ہے جو اہرام مصر کے ایک تہہ خانے کی قبر سے اُسے ملتی ہے۔ وہ جادو کے اثر سے غائب ہے۔ وہ سب کو دیکھتی ہے مگر اُسے کوئی نہیں دیکھ سکتا۔

تینوں بہن بھائی بن کر اپنے حیرت انگیز، پراسرار اور خوفناک سفر پر نکلتے ہیں۔ بادشاہ مرجاتے ہیں مگر وہ تینوں زندہ رہتے ہیں۔

یہ قسط وار ناول انسان کی ہزاروں سالہ تاریخ کے ہر دروازے سے گزر کر آگے بڑھتا چلاجاتا ہے۔ سو قسطوں میں ایک مکمل اور سنسنی پیدا کرنے والی داستان۔ ہر ناول ایک مکمل دلچسپ اور پُراسرار کہانی۔

ناگن رقاصہ، عنبر، ناگ ، ماریا موت کا تعاقب کی واپسی سیریز حصہ 98قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ بٹن  پر کلک کریں۔

[aio_button align=”center” animation=”none” color=”black” size=”small” icon=”none” text=”Download Now” relationship=”dofollow” url=”http://wp.me/p2NShH-9ZR”]

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں