Anari Novel Complete 9 Volumes by Ahmad Iqbal 199

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال۔ خوبصورت و گل رنگ جذبوں سے گندھی ایک تیز رفتار کہانی۔

قسمت کے پھیر میں اُلجھے ایک نوجوان کی سرگزشت، حالات اور واقعات کا بہاؤ اسے دیارِ غیر لے گیا جہاں وہ اناڑی تھا مگر خود کو کسی کھلاڑی سے کم نہیں سمجھتا تھا۔ ایسا کھلاڑی جسے کسی بساط پر شکشت نہیں دی جا سکتی تھی۔ اس کا اناڑی پن اُسے کھلاڑیوں کے مقابل کا میابیاں دلاتا رہا۔اُسے پردیس راس آگیا تھا جہاں کی ہنگامہ خیزیاں اس کا دل لبھاتی تھیں مگر دوسری طرف دیس میں اُس کی لاٹری کھل گئی، ایسی لاٹری کہ جس کے بعد اُسے لوٹنا تھا۔ اناڑی سے کھلاڑی بننے کے بعد وہ لوٹا تو ہنگامے اور شرارتیں اُس کے ساتھ تھیں۔ قدم قدم پر آنسو اور لمحہ لمحہ قہقہوں سے لبریز اُس اناڑی کی کہانی جس کا دل دو حصوں میں منقسم تھا۔
اُردو ناول اناڑی مکمل 9 جلدیں پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے آنلائن پیش کی جارہی ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنکس سے استفادہ کریں۔ شکریہ!

اناڑی جلد 1

اناڑی جلد 2

اناڑی جلد 3

اناڑی جلد 4

اناڑی جلد 5

اناڑی جلد 6

اناڑی جلد7

اناڑی جلد 8

اناڑی جلد 9

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں