Category: Jurm o Saza

شکست کی فتح ناول از طاہرجاویدمغل

Shikast Ki Fatah Novel

شکست کی فتح  اردو  ناول  تحریر طاہرجاویدمغل زندگی کی بساط پر ایک ایسا اسرار چھپا ہے جسے کوئی چاہے یا نہ چاہے کھیلنے پر مجبور ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کھلاڑی منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں اور اناڑی بازی مات کرلیتے ہیں۔ یہ بھی ایک ایسی اسرار بھری گرہ ہے جسے شاید کھولنا […]

اردو ناول سفیدہاتھی از کاشف زبیر

Sufaid Hathi Novel by Kashif Zubair

اردو ناول سفیدہاتھی . تحریر کاشف زبیر.شبِ تاریک میں ایک ماہر فن کے دوسرے ماہر سے ٹکراؤ کا دلچسپ احوال دولت کے حصول کے لئے مہم جوئی اور جاں کوشی ایک جزو لازم ہے۔ سیم و زر اور بے تحاشہ عیش و عشرت کی خاطر لوگ جان ہتھیلیوں پر رکھے رات کی تاریکی میں جنگلوں […]

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال

Anari Novel Complete 9 Volumes by Ahmad Iqbal

اناڑی ناول مکمل 9 جلد تحریر احمداقبال۔ خوبصورت و گل رنگ جذبوں سے گندھی ایک تیز رفتار کہانی۔ قسمت کے پھیر میں اُلجھے ایک نوجوان کی سرگزشت، حالات اور واقعات کا بہاؤ اسے دیارِ غیر لے گیا جہاں وہ اناڑی تھا مگر خود کو کسی کھلاڑی سے کم نہیں سمجھتا تھا۔ ایسا کھلاڑی جسے کسی […]

گاڈ فادرناول از ماریوپوزو

گاڈ فادراز ماریوپوزو، مترجم محموداحمدمودی شہرہ آفاق ناول “گاڈ فادر” کے مصنف ماریوپوزو ہیں یہ ناول 10 مارچ 1969ء کو شائع ہوا. یہ ناول اس قدر مشہور ہوا کہ ابتدائی دو سالوں میں اس کی نو ملین کاپیاں فروخت ہوئیں اور مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ بھی ہوا 1972ء میں اس ناول پر فلم […]

مجاہد ناول مکمل گیارہ حصے از علی یار خان

مجاہد ناول مکمل گیارہ حصے. مصنف علی یار خان ناول مجاہد تحریر علی یار خان۔ جاسوسی ڈائجسٹ کا مقبول سلسلہ۔ ایک راندہ درگاہ قوم کی عیاریوں کا طلسم خانہ، ایک ٹھکرائے ہوئے قبیلے کی وحشتوں کا خوں رنگ فسانہ۔ جب آنکھیں آھن پوش ہوئیں، جب خونِ جِگر برفاب ہوا۔ آزمائش کی کڑی دھوپ میں ایک […]

جنات کے دربارمیں ناول تحریر احمدیارخان

جنات کے دربار میں ناول تحریر احمدیارخان جنات کے دربارمیں ناول محترم احمدیارخان کی تفتیشی کہانیوں کا ساتواں مجموعہ پیش کیا جارہاہے۔ اس میں چار طویل کہانیاں شامل کی گئی ہیں۔ احمدیارخان کا نام تعارف کا محتاج نہیں۔ جرم و سزا، تفتیش اور سراغرسانی میں محترم احمدیارخان کا نام سند کی حیثیت رکھتا ہے۔ان کہانیوں […]