اقتدار کی مجبوریاں از کرنل اشفاق حسین

اقتدار کی مجبوریاں از کرنل اشفاق حسین

اقتدار کی مجبوریاں، جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات از کرنل اشفاق حسین

پاک فوج کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات جو کئی مہینوں تک کی گئی ملاقاتوں کے دوران تفصیلی گفتگو سے مرتب کی گئی ہے۔ یہ صرف ایک فرد کی زندگی کی کہانی نہیں ہے بلکہ ہماری قومی زندگی کے کئی اہم واقعات کا احاطہ بھی کرتی ہے اور قومی اور بین الاقوامی امور کے ایسے حقائق کو بے نقاب کرتی ہے جو اب تک اسرار کے پردوں میں چھپے ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ قارئین کی دلچسپی کے لئے پاک فوج کے ان تمام سربراہوں کے نام اور تفصیل بھی بیان کی گئی ہے جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد بری فوج کی کمان سنبھالی۔

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے