اردو ناول سفیدہاتھی . تحریر کاشف زبیر.شبِ تاریک میں ایک ماہر فن کے دوسرے ماہر سے ٹکراؤ کا دلچسپ احوال
دولت کے حصول کے لئے مہم جوئی اور جاں کوشی ایک جزو لازم ہے۔ سیم و زر اور بے تحاشہ عیش و عشرت کی خاطر لوگ جان ہتھیلیوں پر رکھے رات کی تاریکی میں جنگلوں اور صحراؤں میں پھرتے ہیں۔ کبھی کامیابی ان کے قدم چومتی ہے تو کبھی ناکامی سے واسطہ پڑتا ہے۔ ایسے ہی چند مجرموں کا احوال جو دولت کی طلب میں ہر خطرے میں کودنے کو تیار تھے۔
سفید ہاتھی ناول پاکستان ورچوئل لائبریری کے قارئین کے مطالعہ کے لئے پیش کی جارہی ہے۔ ناول آنلائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ مفت ڈاؤنلوڈ کی سہولت بھی دستیا ب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود ڈاؤنلوڈ لنک سے استفادہ کریں۔ شکریہ!