آسمانی مخلوق کا حملہ ناول از اےحمید

Advertisement
Advertisement

آسمانی مخلوق کا حملہ ناول از اےحمید

آسمانی مخلوق کا حملہ ، خلائی ایڈونچر سیریز دسواں حصہ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب۔ پبلشرز نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن پریس کراچی۔

خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت  دلچسپ اور سنسنی  خیزسائنس فکشن سیریز ہے ۔ یہ سیریز  12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر ناول ایک مکمل سائنس فکشن کہانی، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور۔ امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناول بھی قارئین کو پسندآئیگی۔

Advertisement

خلائی ایڈونچر کادسواں ناول ” آسمانی مخلوق کا حملہ” قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں۔ شکریہ۔

[aio_button align=”center” animation=”none” color=”brown” size=”small” icon=”none” text=”Download Now” relationship=”dofollow” url=”https://pdfbooksfree.pk/asmani-makhlooq-…a-novel-a-hameed/”]

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں