آسان کمپیوٹرگائیڈبک اُردو زبان میں
Easy Computer Guide Book in Urdu
دور حاضر میں ہم کمپیوٹر کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ کمپیوٹر کا بنیادی علم کسی بھی طالب علم کے لئے انتہائی ضروری ہے. اسکول اور کالج جانے والے طلبا کے پاس اپنے کیریئر کو روشن بنانے کے لیے کمپیوٹر کی موثر مہارت ہونی چاہیے۔ زیرنظر کتاب طلباء و طالبات کو کمپیوٹر کا بنیادی علم اور اس کو سمجھنے کے لیے مطلوبہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ اس چھوٹی سی کتاب نے پاکستان میں لاکھوں طلباء کو اپنا کیریئر تابناک بنانے میں مدد کی ہے۔
nice work
مین اپ کی کتاب سے سے بہت کہچھ سعکھناچاھاتا
Computer is a great technology.
Mashallah ❤️ bohut hi achi pdf hain har cheez bohut hi ache se samajh mein aa gayi aapka bohut bohut dil se shukriya 😊
ٹیلی پر کوئی اردو کتاب ہو تو برائے مہربانی آگاہ کریں
I want to learn about computer
Ict book in urduo
آپ کی کتاب دیکھ کر جی خوش ہو گیا ہے شکریہ بھائی۔ اس کو ڈؤن لوڈ کیسے کریں؟
محترم۔ ڈاؤنلوڈ لنک کتاب کے نیچے موجود ہے۔ اس پر کلک کریں ڈاؤنلوڈ خودبخود شروع ہوجائے گا
بہت اچھی کوشش
بہت اچھی کوشش