قدیم تاریخِ تھل از ملک محمد شفیع
کتاب: قدیم تاریخِ تھل اور روڑاںکے آثار قدیمہ مصنف: ملک محمد شفیع ’’قدیم تاریخِ تھل‘‘ معروف محقق اور مؤرخ ملک محمد شفیع کی ایک اہم تاریخی تصنیف ہے، جس میں پنجاب کے وسیع صحرائی خطے تھل کی قدیم تاریخ، جغرافیائی حالات، قبائلی پس منظر، تہذیبی روایات اور معاشرتی ارتقا کو … مزید پرھئے