کلاس فور کی محبوبہ از ممتاز بخاری
ناول: کلاس فور کی محبوبہ مصنف: ممتاز بخاری | مترجم: سمیع کند ھر ’’کلاس فور کی محبوبہ‘‘ ممتاز بخاری کا ایک حقیقت پسندانہ ناول ہے، جس میں ریلوے کے مزدور طبقے کی زندگی، غربت کی اذیت، معاشرتی ناانصافی اور محرومیوں کے بوجھ تلے دبے انسانوں کی بے بسی کو موضوع … مزید پرھئے