لواخ ناول از اختر رضا سلیمی
ناول: لواخ مصنف: اختر رضا سلیمی “لواخ” اختر رضا سلیمی کا تیسرا ناول ہے، جس میں نوآبادیاتی نظام کے خلاف مقامی آبادی کی جدوجہد، تہذیبی شناخت اور آزادی کی خواہش کو موضوع بنایا گیا ہے۔ یہ ناول جبر اور مزاحمت کی ایسی داستان پیش کرتا ہے جس میں ایک طرف … مزید پرھئے