لیبارٹری ٹیسٹ از ڈاکٹر محمد مستنصر
لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ اردو، ڈاکٹر محمد مستنصر اس کتاب میں مختلف جسمانی بیماریوں سے متعلق میڈیکل لیب ٹیسٹوں کی تمام تفصیلات اردو زبان میں سمجھائی گئی ہیں۔ لیبارٹری ٹیسٹوں کے متعلق جاننے کے لیے اردو زبان میں پہلی جامع اور نایاب کتاب جو میڈیکل کے طلباء کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے لئے بھی انتہائی کارآمد ہے۔ آج کے دور میں بیماری کی تشخیص بہت ساری جدید مشینری کے ذریعے اور لیبارٹری ٹیسٹوں کے ساتھ کی جاتی ہے۔ لیکن آج بھی مریض کی ہسٹری ، بیماری کی علامات اور نشانیاں بیماری کی تشخیص کے لئے سنہری اُصول ہیں۔ لیبارٹری ٹیسٹ … مزید پرھئے