حیات و آثار حضرت میاں محمد عمر چمکنی ؒ
حیات و آثار حضرت میاں محمد عمر چمکنی ؒ تحقیق و تالیف ڈاکٹر محمد حنیف، چئیرمین شعبہ دینیات، اسلامیہ کالج پشاور برصغیر پاک و ہند کی تاریخ شاہد ہے کہ دُنیا کے دیگر ممالک کی طرح یہاں بھی دینِ اسلام کی اشاعت و حفاظت کا سہرا علماء و مشائخ کی مرہونِ منت ہے۔ اُنہوں نے … Read more