بابل کی بدروحیں از اے حمید
بابل کی بدروحیں ناول از اے حمید بابل کی بدروحیں ،عنبر ناگ اور ماریا کی واپسی سیریز ناول نمبر29۔ مصنف اے حمید بچوں کے اس قسط وار ناول کا ہیرو عنبر پانچ ہزار سال سے زندہ ہے۔ قبرستان میں ایک جادوگر نے اسے بتایا تھا کہ تم کبھی نہیں مروگے۔ … مزید پرھئے