پھلوں‌سے علاج از حکیم محمد عبداللہ

پھلوں‌سے علاج از حکیم محمد عبداللہ

کتاب: پھلوں سے علاج مصنف: حکیم محمد عبداللہ تعارف: سعیدخان کتاب “پھلوں سے علاج” نامور طبی محقق حکیم محمد عبداللہ کی نہایت مفید اور عام فہم تصنیف ہے جس میں انہوں نے قدرت کی نعمت ‘پھلوں’ کو بطورِ علاج متعارف کرایا ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ علاج و معالجہ کو ایک خوشگوار اور لذت آمیز تجربہ بنایا جائے، تاکہ خصوصاً وہ افراد جو کڑوی کسیلی دواؤں سے گھبراتے ہیں، آسانی سے شفا حاصل کر سکیں۔ حکیم صاحب نے اس کتاب میں اس حقیقت کو اجاگر کیا ہے کہ بعض اوقات دوائیں بیمار کے لیے خود بیماری … مزید پرھئے