آسٹریلیا کی جھلک از تاج یٰسین علی خان

آسٹریلیا کی جھلک از تاج یٰسین علی خان

سفرنامہ “آسٹریلیا کی جھلک” از بیگم تاج یٰسین علی خان دنیا کی ترقی یافتہ زبانوں میں سفر ناموں کا بھی کثیر ذخیرہ موجود ہے۔ سفرنامے تاریخی، جغرافیائی، معاشرتی، تمدنی اور سماجی حالات کے معتبر خزانے ہوتے ہیں۔ اس امر کا پتہ چلانا کہ پہلے کس زبان میں سفرنامہ لکھنے کی ابتداء ہوئی دشوار ہے۔ ہندوستان … Read more