گاڈ فادرناول از ماریوپوزو
گاڈ فادراز ماریوپوزو، مترجم محموداحمدمودی شہرہ آفاق ناول “گاڈ فادر” کے مصنف ماریوپوزو ہیں یہ ناول 10 مارچ 1969ء کو شائع ہوا. یہ ناول اس قدر مشہور ہوا کہ ابتدائی دو سالوں میں اس کی نو ملین کاپیاں فروخت ہوئیں اور مختلف زبانوں میں اس کا ترجمہ بھی ہوا 1972ء میں اس ناول پر فلم بھی بنی 1974ء اور 1990ء میں اس فلم کے مزید دو پارٹس بھی بنے۔ گاڈ فادر ایک کرائم ناول ہے یہ ناول 1945ء سے 1955ء تک کے امریکہ میں ہونے والے واقعات کا احاطہ کرتا ہے۔ اس ناول کے زیادہ تر واقعات حقیقت پر مبنی … مزید پرھئے