جنگل کی رات ناول از ریحان احمد عباسی
جنگل کی ایک رات بچوں کے لئے ایک دلچسپ ناول جنگل کی ایک رات ناول میں جناب ریحان احمد عباسی نے ایک شکارگاہ کے سفر اور وہاں کے مختصر سے قیام کی کہانی سنائی ہے۔ اس کہانی میں جنگل کی زندگی کے بہت سے مناظراپنی تمام تر پُراسراریت کے ساتھ موجود ہیں۔ اُنھوں نےجنگل باسیوں سے بچوں کی ملاقات کرائی ہے۔ انھوں نے جنگلی جانورں کاصرف جلوہ ہی نہیں دکھایاہے،بلکہ ان کی عادتوں اور خصلتوں سے بھی پڑھنے والوں کو آگاہ کیاہے،جنگل کی زندگی سے متعلق ان کی معلومات کتابی اور سطحی نہیں ہیں۔وہ بہت سی شکاری مہموں میں شریک … مزید پرھئے