حضور ﷺ رمضان کیسے گذارتے؟ از مفتی محمدخان قادری
حضور ﷺ رمضان کیسے گذارتے؟ یعنی رمضان میں آپ ﷺ کے معمولاتِ مبارکہ کیا تھے؟ تحریر: مفتی محمدخان قادری رمضان المبارک امتِ مسلمہ کے لئے اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام اور عطیہ ہے۔ کیونکہ اسی ماہ میں حضور ﷺ پر نزولِ قُرآن کا آغاز ہوا اور آپ ﷺ کو اعلانِ نبوت کا حکم دیا گیا۔ … Read more