بھٹکتی نسلیں از خورشید قائم خانی

بھٹکتی نسلیں از خورشید قائم خانی

بھٹکتی نسلیں از خورشید قائم خانی بھٹکتی نسلیں‘ سندھ کے خانہ بدوش قبیلوں اور قوموں کے متعلق تحقیق پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے، جن میں سندھ کے مختلف خانہ بدوش قبائل کی تاریخ، رہن سہن اور تہذیب و ثقافت پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے۔ خورشید کی یہ کتاب سندھ میں جپسی قبیلوں کے متعلق ایک اہم تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ خانہ بدوش، شیدی (سدی-افریقی سندھی)، کسان اور عورتیں دھرتی کی کچلی ہوئی نسلوں میں شامل ہیں۔ زمانہ قدیم سے ہر دور میں انہیں کچلا گیا، بیوپاری کی اجناس کی طرح ان کا سودا کیا گیا … مزید پرھئے