اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین
اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ از آفتاب حسنین “اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ یا اللہ میں حاضر ہوں” ایک سٹیج ڈرامے کا سکرپٹ ہے، جسے آفتاب حسنین نے لکھا ہے۔ اس ڈرامے میں انہوں نے “ملی اتحاد” کو اپنا موضوع بناتے ہوئے یہ مقدس پیغام دیا ہے کہ ملتِ اسلامیہ تمام فرقوں اور مسلکوں کے اتحاد سے وجود میں آتی ہے۔ … Read more