مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری

مارشل لا کا سیاسی انداز از محمود علی خان چودھری

کتاب “مارشل لا کا سیاسی انداز” مولف محمود علی خان چودھری اس کتاب کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ اس کی تصنیف کا محرک نوجوانوں کے اذہان میں قانون کے احترام کو اجاگر کرنے اور پاکستان میں بارہا قانون کی بالادستی کے مجروح ہونے کے تباہ کن اثرات سے … مزید پرھئے

پشتو متلونہ از محمد دین ژواک

پشتو متلونہ از محمد دین ژواک

پشتو متلونہ محمد دین ژواک کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں بڑی تعداد میں پشتو کہاوتیں (متلونہ) حروف تہجی کے لحاظ سے درجہ کی گئی ہے۔ پشتو زبان کے یہ کہاوتیں اور محاورے نہ صرف عقل سے بھر پور ہیں بلکہ یہ ثقافت ، معاشرے اور ان کو … مزید پرھئے

اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری

Akhund Darweza Baba by Mian Zahir Shah Qadri

اخون درویزہ بابا از میاں ظاہر شاہ قادری. اخون درویزہ بابا کے متعلق مذہبی، تاریخی و ادبی واقعات کا انسائیکلوپیڈیا۔  برصغیر پاک و ہند میں دین اسلام کی نشرو اشاعت کے سلسلے میں جن اولیاء کرام، مشائح، عظائم، علائے حق اور صوفیائے دین نے خدمات انجام دیں ہیں ان میں … مزید پرھئے

پری زاد ناول از ہاشم ندیم

ہاشم ندیم کی تصنیف کردہ پری زاد ناول کا تازہ ترین ایڈیشن۔ اس ناول میں پریزاد کی ایک دلچسپ معاشرتی رومانوی کہانی ہے جو ایک بدصورت چہرہ لیکن خالص دل والا ایک غریب متوسط طبقہ لڑکا ہے ، جس نے صبر کے ساتھ بے رحم دنیا کا سامنا کیا۔ کوئی … مزید پرھئے

فراق نامہ از خوشحال خان خٹک

Firaq Nama Khushal Khan Khattak

فراق نامہ خوشحال خان خٹک کے زندانی نغمے جو انہوں نے مغلوں کے قید میں نصنیف کئے. اس میں کوئی شک نہیں کہ خوشحال خاں خٹک نے کئی نئے موضوعات ، اصناف اور افکار کو پشتو ادب میں جگہ دی ہے۔ اور اتنے خوبصورت اور ماہرانہ انداز میں ان اصناف … مزید پرھئے

حیات پیر بابا از محمد شفیع صابر

Hayat e Pir Baba by Muhammad Shafi Sabir

کتاب “حیاتِ پیر بابا” تحریر محمد شفیع صابر حیاتِ پیربابا، شہنشاہِ خراساں، عوثِ زمان سید علی غواص ترمذیؓ المعروف ” پیربابا” کے حالاتِ زندگی کے بارے میں لکھی گئی پہلی مستند کتاب ہے۔ اس کتاب میں حضرتِ پیربابا کے زندگی کے تجربات اور ان کے بچپن ، تعلیم ،خدمات اور … مزید پرھئے

پٹھانوں‌کے رومان از فارغ بخاری

پٹھانوں‌کے رومان از فارغ بخاری

کتاب ” پٹھانوں‌کے رومان” پشتو لوک کہانیاں تحریرفارغ بخاری اور رضا ھمدانی دُنیا کے دوسرے اقوام کی طرح پٹھانوں میں بھی کئی لوک کہانیاں مشہور ہیں۔ ان بے شمار کہانیوں میں چند ایک ایسی بھی ہیں جو شدت تاثر کے باعث سارے پٹھان معاشرے میں پسند کی جاتی ہیں۔ بعض … مزید پرھئے