صبر ایوب از عبدالرحمٰن شوق امرتسری
صبر ایوب از عبدالرحمٰن شوق کتاب “صبرِ ایوب” یعنی سوانح حضرت ایوب علیہ السلام مع واقعہ صبرِ ایوب علیہ السلام” ۔ مصنف عبدالرحمن شوق امرتسری ہیں۔ اس تصنیف میں حضرت ایوب علیہ السلام کی زندگی کے اعلیٰ اوصاف اور واقعات کو قرآن پاک کے حوالہ جات کے ساتھ خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ اللہ … Read more