ایک قطرہ خون ناول از عصمت چغتائی

ایک قطرہ خون ناول از عصمت چغتائی

ایک قطرہ خون اسلامی تاریخی ناول از عصمت چغتائی ایک قطرہ خون واقعہ کربلا پر مبنی ایک شاہکار ناول ہے، جس میں حضرتِ امام حسین ؑ اورسانحہ کربلا کے حالات و واقعات نہایت تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں۔ عصمت چغتائی نے جتنی مفصل انداز سے سانحہ کربلا کے بارے تفصیلات بیان کی گئی ہیں وہ آپ کو کسی اور کتاب میں نہیں ملے گا۔ کتاب پڑھنے کے بعد آپ محسوس کریں گے کہ یہ کرب ناک واقعہ تاریخ انسانی میں لازوال اہمت کا حامل ہے اور اس واقعہ میں انسانیت کے لئے کتنا بڑا سبق موجود ہے۔ ہماری تاریخ … مزید پرھئے

کربلا کے بعد از مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری

کربلا کے بعد از مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری

کتاب: کربلا کے بعد تحریر: مولانا قاری محمد عبدالتواب قادری میدانِ کربلا میں آلِ محمد رسول اللہ ﷺ پر یزیدیوں نے ظلم کا وہ کون سا حربہ ہے جو نہ آزمایا ہو۔ ان کی ظالمانہ روش کو دیکھ کر آسمان بھی خون کے آنسو رو دیا۔ امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں نے ظلم و ستم کے ہر وار کو سہا اور ہر زخم پر مسکرائے۔ آج انجام ہمارے سامنے ہے ۔ یزیدی ایک ایک کرکے مٹادیئے گئے ان کے آتشِ ظلم نے انہیں کو اور ان کی ہر نشانی کو اسطرح جلا کر خاک کردیا گویا ان کا … مزید پرھئے

حضرت امام حسین علیہ السلام کی کرامات از مولانا محمد الیاس عطار قادری

کتاب امام حسین علیہ السلام کی کرامات کتاب کا نام: امام حسین علیہ السلام کی کرامات مولف: مولانا محمد الیاس عطار قادری اس کتاب میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی کرامات سے متعلق چھ ایمان افروز سچی کہانیاں انتہائی دلفریب انداز میں تحریر کی گئی ہیں اور ساتھ ہی عاشوراء کے فضائل پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاونلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دی گئی لنک سے استفادہ کریں۔ Click here to Download- یہاں سے حاصل کریں

رسومات محرم اور سانحہ کربلا از حافظ صلاح الدین یوسف

    کتاب رسومات محرم اور سانحہ کربلا کتاب کا نام: رسومات محرم اور سانحہ کربلا مولف: جناب حافظ صلاح الدین یوسف یہ کتاب مصنف کے چند مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف اوقات میں ہفت روزہ ” الاعتصام” لاہور میں شائع ہوئے۔ ان سب مضامین کا موضوع ماہ محرم اور اس سے متعلقہ مباحث و مسائل ہیں۔ ایک فاضلانہ مقالہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کا بھی اس کی اہمیت اور موضوع کی مناسبت سے اس میں شامل کردیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ماہ محرم کے مسائل کے ساتھ ساتھ واقعہ کربلا کے پس منظر پر بھی روشنی ڈالی … مزید پرھئے