بِن بیاہی ماں ناول از محبوب عالم

بِن بیاہی ماں ناول از محبوب عالم

بِن بیاہی ماں ناول، جرم و سزا اور سراغرسانی کی سچی کہانیاں، تحریر محبوب عالم۔ اس ناول میں محترم محبوب عالم کی تفتیشی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ہے جس میں اُس کے بطورِ انسپکٹر پولیس مختلف جرائم کی تفتیش کی چھ کہانیاں شامل کئے گئے ہیں۔ مسٹرمحبوب عالم، احمد یار خان کو اپنا اُستاد کہتے ہیں، تاہم ان کی تفتیش اور سراغرسانی کی کہانیاں پڑھو تو پتہ چلتا ہے کہ وہ خود اُستاد ہیں۔ “حکایات” ڈائجسٹ میں اُن کی کہانیاں پڑھنے والوں کو اندازہ ہے کہ محترم احمد یار خان کی طرح محترم محبوب عالم بھی قرئین پر سحر طاری … مزید پرھئے

پہلوان، پٹھا اور مریدنی از طاہر جاوید مغل

پہلوان، پٹھا اور مریدنی از طاہر جاوید مغل

پہلوان، پٹھا اور مریدنی ناول از طاہر جاوید مغل پہلوان، پٹھا اور مریدنی، انسپکٹر نوازخان کی جرم و سزا پر مبنی تفتیشی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں چار کہانیاں شامل ہیں، جس کی لسٹ درج ذیل ہے: ١. پہلوان، پٹھا اور مریدنی ٢. چوہدری کی موت ٣. دشمنی اور عورت ٤. سُہاگن اور قاتلہ پہلی کہانی “پہلوان پٹھا اور مریدنی” ایک شہ زور پہلوان کا قصہ ہے جو “پنج پانیوں” کی شان تھا۔ اکھاڑے کی مٹی نے اس کی کمر نہیں دیکھی تھی۔ مگر جب وہ جرم کے راستے پر چلا تو دہشت کی علامت بن گیا۔ اُسے … مزید پرھئے

سرسراہٹ ناول از محمدفاروق انجم

سرسراہٹ ناول از محمدفاروق انجم

سرسراہٹ مکمل ناول از محمدفاروق انجم “سرسراہٹ” ایک دہشت ناک اور رونگٹے کھڑے کردینے والی شاہکار کہانی ہے۔ یہ کہانی سب سے پہلے “ڈر ڈائجسٹ ” میں قسط وار شائع ہوئی تھی اور اس نے قارئین میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی تھی۔ “سرسراہٹ” ایک سنسنی خیز ناول ہے، جو اس ایکشن سے بھرے ایڈونچر میں کالے جادو، دوسری دنیاوی مخلوقات، شیطانی طاقتوں اور انسانیت کی اٹوٹ روح کی دنیا کو تلاش کرتا ہے۔ “سرسراہت” انسانی روح کے اندر رہنے والی تاریک ترین خامیوں سے پردہ اٹھاتا ہے – لالچ، حرص، غصہ، انتقام، اور ظلم کی پیچیدہ داستان کے ذریعے، … مزید پرھئے

کالا کفن ناول حصہ دوم از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ دوم از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ دوم از ایم اے راحت مافوق الفطرت واقعات سے مزین دلچسپیوں کی انتہاؤں کو چھوتی ہے ایک اثر آفرین داستان، جو ذہنوں پر قبضہ جمانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اور جس میں سنسنی خیزی کا سلسلہ کہیں نہیں ٹوٹتا۔ تجسس سے بھرپور ایک ایسے بہادر نوجوان کی کہانی، جسے جادوئی دنیا کے پراسرار واقعات سے نہ صرف رغبت تھی بلکہ اُسے اس پوشیدہ دنیا کا حصہ بن کر اس کی حقیقت جاننے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ پھر اسے یہ مواقع حاصل بھی ہوگئے جہاں اُس کا واسطہ بدی کی طاقتور ترین طاقتوں سے … مزید پرھئے

کالا کفن ناول حصہ اول از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ اول از ایم اے راحت

کالا کفن ناول حصہ اول از ایم اے راحت مافوق الفطرت واقعات سے مزین دلچسپیوں کی انتہاؤں کو چھوتی ہے ایک اثر آفرین داستان، جو ذہنوں پر قبضہ جمانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اور جس میں سنسنی خیزی کا سلسلہ کہیں نہیں ٹوٹتا۔ تجسس سے بھرپور ایک ایسے بہادر نوجوان کی کہانی، جسے جادوئی دنیا کے پراسرار واقعات سے نہ صرف رغبت تھی بلکہ اُسے اس پوشیدہ دنیا کا حصہ بن کر اس کی حقیقت جاننے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔ پھر اسے یہ مواقع حاصل بھی ہوگئے جہاں اُس کا واسطہ بدی کی طاقتور ترین طاقتوں سے … مزید پرھئے

تنہائی کے سو سال ناول از ڈاکٹر نعیم کلاسرا

تنہائی کے سو سال ناول از ڈاکٹر نعیم کلاسرا

تنہائی کے سو سال ناول، مترجم ڈاکٹر نعیم کلاسرا، دنیا کے سب سے مشہور ناول “One Hundred Years of Solitude” کا اردو ترجمہ ہے جسے اصل میں ہسپانوی زبان میں گیبریل گارسیا مارکیز نے لکھا تھا۔ گیبریل گارسیا مارکیز 6 مارچ 1927 کو کولمبیا میں پیدا ہوئے۔ وہ لاطینی امریکی ناول نگار، صحافی اور مصنف تھے۔ گیبریل مارکیز کا شمار ہسپانوی زبان کے بہترین ادیبوں میں ہوتا تھا اور ان کا ناول ‘One Hundred Years of Solitude’ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ 1967 میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو اس … مزید پرھئے